Thursday, November 10, 2016

ماہنامہ رنگ برنگ (Monthly Rang Ba-Rang)


ماہنامہ رنگ برنگ ایک آئن لائن میگزین ہے 
جس میں آپ کوملیں گی
 ان گنت رنگا رنگ ،ادبی چاشنی اورانٹر ٹینمنٹ سےبھرپور تحریریں۔۔۔۔

اس میگزین کا خاصہ یہ ہے کہ اس میں تمام تحریریں مختصر ہوں گی اور کوئی بھی تحریرایک صفحے سےطویل نہ ہو گی۔
مختصر کہانیاں، معلومات، مضامین، لطائف، مختلف ملکی و غیر ملکی ادب پاروں سےاقتباسات، لطائف، رنگا رنگ مقابلے، اور بے شمار چیزیں۔۔۔۔۔

ہم آپ کورنگ برنگ میگزین کے بلاگ پر خوش آمدید کہتےہیں۔


ماہ اکتوبر،نومبر 2017 کا  خاص شمارہ حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

سابقہ شمارے حاصل کرنے کے لیے "سابقہ شمارے"
والےصفحے پر جائیے۔
شکریہ
ادارتی ٹیم ماہنامہ رنگ برنگ


مکمل تحریر >>